پیادہ رویِ اربعین اللہ کی نشانی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
28-08-2023
امت مسلمہ کے خلاف کس طرح سے کام ہو رہا تھا؟ کن کن ذرائع کو امت مسلمہ کے خلاف استعمال کیا جا رہا تھا؟ اس پیچیدہ اور مشکل زمانے میں اللہ کا کون سا جلوہ ظاہر ہوا؟ اللہ کی... Show More >>امت مسلمہ کے خلاف کس طرح سے کام ہو رہا تھا؟ کن کن ذرائع کو امت مسلمہ کے خلاف استعمال کیا جا رہا تھا؟ اس پیچیدہ اور مشکل زمانے میں اللہ کا کون سا جلوہ ظاہر ہوا؟ اللہ کی جانب سے کون سی مدد آ پہنچی؟ کس چیز نے امت مسلمہ کے دشمنوں کے ناپاک ارادے خاک میں ملنے کی خوشخبری دی؟
ولی امر مسلمین کی زبانی مندرجہ بالا سوالات کے جواب اس ویڈیو میں ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #اسرائیل #دشمنان_اسلام #اربعین #پیادہ_روی #امت #نصرت Show Less >>