شہید بہشتیؒ، مظلومِ انقلاب | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
27-06-2020
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت اللہ ڈاکٹر شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟... Show More >>
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ آیت اللہ ڈاکٹر شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کی عظیم الشان شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ میں کونسی برجستہ خصوصیات پائی جاتی ہیں؟ شہید بہستی رضوان اللہ علیہ کا عظیم امتحان کیا تھا؟ شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ دین کے متعلق کیا فرماتے ہیں؟ شہید بہشتی کی کونسی خصوصیات دشمن کو اُن کے خلاف منظم کرتی تھیں؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ، شہید بہشتی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #شہید_بہشتی #مظلوم_انقلاب #معاشرے #مرد #عورت #انقلابی_معاشرے #زوال #راسخ_العقیدہ #مومن #مخلص #صادق #امتحان #آزادی #آگاہی
Show Less >>