مکتب اہلبیت علیہم السلام کے پیروکار اور شاگردان مکتب عاشورا، اسلامی انقلاب کے پرچم تلے اسلام و مسلمین کے دفاع اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف پوری... Show More >>مکتب اہلبیت علیہم السلام کے پیروکار اور شاگردان مکتب عاشورا، اسلامی انقلاب کے پرچم تلے اسلام و مسلمین کے دفاع اور انسانیت دشمن عالمی شیطانی طاقتوں کے خلاف پوری دنیا میں بر سر پیکار ہیں. راہ عاشورا کے پیروکاروں کی اہم ترین صفت علاقائی اور فرقہ وارانہ ذہنیت سے بالا تر ہونا ہے.
فلسطین کے اہلسنت مجاہدین کی سب سے زیادہ ہر میدان میں، خصوصا عملی میدان میں حمایت اور مدد کس نے کی ہے؟ شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ فلسطینی مجاہدین کی مدد کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی انقلاب، صیہونی قابض حکومت کے مقابلے میں فلسطینی مقاومت کی مدد کس چیز سے بالاتر ہو کر کر رہا ہے؟ امریکیوں کا فلسطین کے بارے میں کیا منصوبہ تھا؟ شہید قاسم سلیمانی نے غزہ کی مقاومت میں کیا کردار ادا کیا؟ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ فلسطینی مقاومتی محاذ کی طرف سے شہید راہ قدس کا لقب کسے حاصل ہوا؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #شہید_راہ_بیتالمقدس #فلسطین #شیعت #مفادات #مذہبی_اختلافات #عبور #محدودیت #حزب_اللہ #حماس #قاسم_سلیمانی #مقاومت #غزہ #صیہونی_حکومت #شہید_قدس
Show Less >>