آئمہؑ کا تعارف اہم ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
23-07-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای آئمہ علیہم السّلام کے تعارف کے سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا سارے آئمہ علیہم السّلام کی شناخت ہوئی ہے؟ کونسے آئمہ کرام علیہم... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای آئمہ علیہم السّلام کے تعارف کے سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا سارے آئمہ علیہم السّلام کی شناخت ہوئی ہے؟ کونسے آئمہ کرام علیہم السّلام غیر معروف ہیں؟ آئمہ علیہم السّلام سے متعلق ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #خامنہ_ای #آئمہ_تعارف #شیعہ #غیر_شیعہ #امام_تعارف #کانگریس_منتظمین #امام_حسن_مجتبی #صادق_آل_محمد #شناخت_معروف #امیر_المومنین #امام_حسین #ولایت_میڈیا #رہبر_انقلاب
Show Less >>