حج اور میزبان حکومت کی ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
07-07-2022
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مکہ مکرمہ کسی کی ملکیت ہے؟ قرآن مجید میں مکہ مکرمہ... Show More >>ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حج اور میزبان سعودی حکومت کی ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا مکہ مکرمہ کسی کی ملکیت ہے؟ قرآن مجید میں مکہ مکرمہ کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟ مکہ مکرمہ پر حاکم حکمرانوں کو کس کی مصلحت کا خیال رکھنا چاہیے؟ مکہ کی میزبان حکومت کو زائرین اور حجاج کے حوالے سے کن امور پر سنجیدگی سے دھیان دینا چاہیے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات اس ویدیو میں ملاحظہ کیجئے.
#ویڈیو #حج #میزبان_حکومت #سنگین_ذمہ_داری #مکہ #ملکیت #مصلحت #عالم_اسلام #اخراجات #نظر_ثانی #حجاج #زائرین #حفاظت #مطالبہ #سانحات Show Less >>