قیام حسینی کا مقصد فریضے کی انجام دہی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
21-08-2022
امام حسین علیہ السلام کے قیام سے متعلق بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویہ دید کے مطابق تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے، کسی نے اقتدار کے حصول کو امام علیہ السلام کے قیام کا... Show More >>
امام حسین علیہ السلام کے قیام سے متعلق بہت سے لوگوں نے اپنے اپنے زاویہ دید کے مطابق تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے، کسی نے اقتدار کے حصول کو امام علیہ السلام کے قیام کا مقصد قرار دیا ہے تو کسی نے شہادت کو مقصد کے طور پر پیش کیا ہے، غرض ہر شخص نے اپنی فکر کے مطابق اس پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں امام حسین علیہ السلام کے قیام کا کیا مقصد تھا؟
اس ویڈیو میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے قیام کے مقصد سے متعلق اپنا نظریہ پیش کیا ہے۔ آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مقصد #قیام_امام_حسین #اقتدار #شہادت #وظیفہ #حرکت Show Less >>