راہِ امام خمینیؒ کو جاری رکھیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
01-02-2024
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟ دشمن کس چیز کا مخالف ہے؟ دشمن کی روش کیا ہے اور ہمیں کیا... Show More >>کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟ دشمن کس چیز کا مخالف ہے؟ دشمن کی روش کیا ہے اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ دشمن کا مقابلہ کرنے کےلیے کون سے اہم وسائل کی ضرورت ہوتی ہے؟ آج کے زمانے میں امام خمینیؒ کے افکار کو کیا 40 سال پرانے طریقے کار سے نافذ کیا جاسکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا چیز بدل سکتی ہے اور کیا بدل نہیں سکتا؟ ہمارے زمانے میں وسائل میں کون سی اہم تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کربلا Show Less >>