بعثتِ نبویؐ کا معجزہ | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
08-02-2024
بعثت رسول اکرمؐ نے کون سے ناممکن کو ممکن بنا دیا؟ آپؐ کی بعثت سے پہلے عرب کے لوگوں کی کیا صورتحال تھی؟ عرب کے لوگوں پر اسلام اور پیغمبرِ اسلامؐ کی آمد کا کیا اثر... Show More >>بعثت رسول اکرمؐ نے کون سے ناممکن کو ممکن بنا دیا؟ آپؐ کی بعثت سے پہلے عرب کے لوگوں کی کیا صورتحال تھی؟ عرب کے لوگوں پر اسلام اور پیغمبرِ اسلامؐ کی آمد کا کیا اثر ہوا؟ پیامبر اکرمؐ کے زمانے میں امت مسلمہ کن لوگوں سے تشکیل پائی؟ رسول اکرمؐ نے ایک مختصر مدت میں عرب کے جہالت زدہ لوگوں کو کس مقام پر پہنچا دیا؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عید_بعثت #27رجب #بعثت_رسول #امت_مسلمہ #مستقبل #کامیابی_کا_راز Show Less >>