مقاومت نتیجہ بخش ہے | امامِ خمینی اور امامِ خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
01-08-2021
رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ ساز باز کرنے اور مقاومت کا مظاہرہ کر کے حوالے سے کیا تجزیہ وتحلیل فرماتے ہیں؟ ہم کیوں مقاومت کے راستے... Show More >>رہبر معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ ساز باز کرنے اور مقاومت کا مظاہرہ کر کے حوالے سے کیا تجزیہ وتحلیل فرماتے ہیں؟ ہم کیوں مقاومت کے راستے کو اپناتے ہیں؟ ہم کیوں دُشمن کے سامنے تسلیم نہیں ہوجاتے ہیں؟ کیا بڑی طاقتوں سے ساز باز کرکے ہم ترقی، فلاح اور امن و سکون کے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں؟ ظالم وجابر طاقتوں کے سامنے تسلیم ہوجانے کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ آیا بڑی طاقتوں کے سامنے مقاومت و مزاحمت کی زیادہ قیمت چکانی پڑتی ہے یا اُن سے ساز باز کرنے کی زیادہ قیمت چکانی پڑتی ہے؟
#ویڈیو #مقاومت #نتیجہ_بخش #غلط_فکر #امریکہ #مشکلات #تسلیم_ہوجانا #اقوام #انسانی_اقدار #خبیث_دشمن #ساز_باز #تجربہ Show Less >>