فلسطینی قوم کا اعزاز | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
30-04-2023
آج جب ہم غاصب صیہونی ریاست اور فسلطینی مجاہدین کی طاقت کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں تو ہمیں جہاں ایک طرف فلسطینی مجاہدین کی طاقت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا ہوا دکھائی... Show More >>آج جب ہم غاصب صیہونی ریاست اور فسلطینی مجاہدین کی طاقت کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں تو ہمیں جہاں ایک طرف فلسطینی مجاہدین کی طاقت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، وہیں دوسری جانب غاصب صیہونی ریاست زبوں حالی کا شکار نظر آرہی ہے۔ ایک جانب جہاں فلسطینی مجاہدین کے حوصلے بلند نظر آ رہے ہیں، وہیں اسرائیلی فوجیوں کے حوصلے پست دکھائی دے رہے ہیں۔ آج جہاں مقاومتی بلاک کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، وہیں گریٹر اسرائیل کے نام پر فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی کوشش کرنے والوں کا دائرہ تنگ سے تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔ چنانچہ یہ تمام باتیں فلسطینیوں کے لیے ایک روشن مستقبل کی نوید دے رہی ہیں جو فلسطینیوں کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اس کے علاوہ اس ویڈیو میں اور مزید کون کون سے پیغامات پوشیدہ ہیں؟ آئیں دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اعزاز #قرآن #فلسطینی_قوم #اثر #دفاع #مسجد_اقصی #عسکری_طاقت #ہتھیار #مقاومتی_محاذ #سرزمین #روشن_مستقبل #نوید
Show Less >>