خطے کی اہم مشکل کیا ہے؟ | امام سید علی خامنہ ای | Arabic Sub Urdu
20-10-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غزہ کی جنگ کیا ہے؟ آزادی پسند انسانوں کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟ طوفان الاقصٰی نے... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای طوفان الاقصٰی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ غزہ کی جنگ کیا ہے؟ آزادی پسند انسانوں کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے؟ طوفان الاقصٰی نے غاصب اسرائیل کو کس نہج پر پہنچا دیا ہے؟
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے غاصب اسرائیل کیسی سوچ میں مبتلا ہے؟ خطے کی خراب صورتحال کی اصل وجہ کیا ہے؟ کیا مسلمان ممالک کے سربراہان اپنے ممالک میں امن قائم کرنے پر قدرت رکھتے ہیں؟ امن و امان قائم کرنے کے لیے کیا کیا جانا چاہیے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خطہ #مشکل #مسائل #حل #راہ #طوفان_الاقصی #مقاومت #مزاحمت #غاصب_اسرائیل #صیہونی #امریکہ #شکست #اسلام #مسلمان #ممالک #نصراللہؒ_زندہ #جمعہ_نصر #لبنان #فلسطین #اقوام_عالم #وعدہ_صادق #آپریشن #رہبر #انقلاب #انتقام #شہید #شہداء #ولایت_میڈیا Show Less >>