خاندان کی تشکیل؛ سنتِ الٰہی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
05-01-2025
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای خاندان کی تشکیل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نکاح یعنی کیا؟ کیا نکاح صرف ایک مرد اور ایک عورت کے باہمی تعلقات کو کہا جاتا ہے یا... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای خاندان کی تشکیل کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ نکاح یعنی کیا؟ کیا نکاح صرف ایک مرد اور ایک عورت کے باہمی تعلقات کو کہا جاتا ہے یا پھر اور بھی معنی ہیں؟ اسلام میں خاندان کے مسئلے کی اساس کیا ہے؟ مرد اور عورت کے باہمی تعلقات یعنی نکاح کس چیز کا باعث ہے؟ قرآن زوج کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خاندان #تشکیل #فیملی #اسلام #اساس #بنیاد #قرآن #زوج #نکاح #ازدواج #رہبر #خواتین #عورت #مرد #اولاد #یوم_مادر #یوم_خواتین #مسئلہ #موضوع #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>