شام سے سبق اور عبرت حاصل کریں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
19-12-2024
شام کے واقعات میں، ہمارے لیے کیا درس ہے؟ کیا شام کا واقعہ، غفلت کا نتیجہ ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شام کے واقعات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ان... Show More >>شام کے واقعات میں، ہمارے لیے کیا درس ہے؟ کیا شام کا واقعہ، غفلت کا نتیجہ ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شام کے واقعات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #درس #عبرت #شام #دمشق #سقوط #حملہ #دشمن #اطلاع #رپورٹ #خبردار #حکام #رہبر #بشار #الاسد #ولایت_میڈیا Show Less >>