حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے جمہوری اسلامی ایران کے تمام اہم اداروں کے ا حکام سے ملاقات اور خطاب
12/04/2022
اہم موضوعات
معاشرے... Show More >>حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے جمہوری اسلامی ایران کے تمام اہم اداروں کے ا حکام سے ملاقات اور خطاب
12/04/2022
اہم موضوعات
معاشرے کی سطح پر اجتماعی و انفرادی تقوی
اللہ کی مدد کے حصول اور اجتماعی امور سے متعلق استغفار
خالص نیت اور انتھک محنت، تقوی و صبر کی علامت
اللہ تعالی کے وجود کا ہر لمحہ احساس و یقین
صبر یعنی استقامت کو جاری رکھنا اور ہرگز نہ تھکنا
تقوی یعنی ہر وقت اپنی مکمل نگرانی خاص کر جب آپ کسی منصب پر ہوں
مسئلہ فلسطین کو فلسطینی نوجوانوں نے تمام تر سازشوں کے باوجود زندہ رکھا ہے
یمن جنگ سے متعلق سعودی حکام کو مخلصانہ نصیحت
مکمل اردو ترجمہ و ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان Show Less >>