بیت المقدس میں نماز | امام خامنہ ای، سید حسن نصراللہ | Arabic Farsi Sub Urdu
19-10-2023
سید حسن نصراللہ سے جب ایک خبرنگار نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے کیا جواب دیا؟ خطے اور دنیا کے حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے کس بات کا عندیہ دیا؟ اسی طرح... Show More >>سید حسن نصراللہ سے جب ایک خبرنگار نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں سوال کیا تو آپ نے کیا جواب دیا؟ خطے اور دنیا کے حالات کو دیکھتے ہوئے آپ نے کس بات کا عندیہ دیا؟ اسی طرح امام خامنہ ای نے امت مسلمہ کے نوجوانوں کو کون سے دن کی خوشخبری سنائی؟ ان سب سوالات کے جوابات کو اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #حزب_اللہ #طوفان_الاقصی #القدس_میں_نماز #سید_حسن_نصراللہ #فلسطین_اسرائیل_جنگ Show Less >>