امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
07-03-2019
امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایرانی قوم اسلامی انقلاب کے بعد شاید وہ پہلی قوم ہوگی جس نے دنیا کی ذلالت بھری خاموشی کو... Show More >>امریکہ مردہ باد سے مراد | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایرانی قوم اسلامی انقلاب کے بعد شاید وہ پہلی قوم ہوگی جس نے دنیا کی ذلالت بھری خاموشی کو چیر کر، ظلم و جور کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے، اپنے زمانے کے یزید و شمر و معاویہ کو للکارا ہے۔
امریکہ مردہ باد کا نعرہ دنیا کے لیے اُس عظیم
انقلاب کا تحفہ اور سوغات ہے، جو حسین ابن علیؑ کے فرزند امام خمینیؒ نے حریّت پسندوں کو سکھلایا۔
لیکن اِس نعرے کا مطلب کیا ہے؟ کیا تمام امریکی اس کی زد میں آتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #مردہ_باد #ٹرمپ #نعرہ #ایران Show Less >>