سقوطِ شام؛ امریکی اور اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ | 11 دسمبر 2024 | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
11-12-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سقوطِ دمشق کے حوالے سے امریکی اور صیہونی منصوبے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شام کے معاملے میں ہمسایہ ممالک کا کوئی کردار ہے؟... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سقوطِ دمشق کے حوالے سے امریکی اور صیہونی منصوبے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شام کے معاملے میں ہمسایہ ممالک کا کوئی کردار ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #سقوط #امریکہ #اسرائیل #منصوبہ #سازش #عامل #رہبر #ممالک #سوریہ #فتنہ #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>