نصر من اللّٰہ | دستاویزی فلم | Arabic Farsi Sub Urdu
17-11-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے عالم مجاھد شہید سید حسن نصر اللّٰہ کی ملاقاتوں میں کیا گفتگو ہوئی تھی؟
\"نصر من اللّٰہ\" کے نام سے ایک مختصر دستاویزی... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سے عالم مجاھد شہید سید حسن نصر اللّٰہ کی ملاقاتوں میں کیا گفتگو ہوئی تھی؟
\"نصر من اللّٰہ\" کے نام سے ایک مختصر دستاویزی فلم ہے، جس میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید سید حسن نصر اللّٰہ کے درمیان ہونے والی ملاقاتوں میں کی گئی گفتگو پیش کی گئی ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ اور سید حسن نصر اللّٰہ کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ سید حسن نصر اللّٰہ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور سید حسن نصر اللّٰہ کے مابین ہونے والی ملاقاتوں میں کیا موضوعات زیر بحث رہتے تھے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے اس مختصر دستاویزی فلم کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسن_نصراللہ #ملاقات #کلپ #شارٹ #انقلاب #حزب_اللہ #لبنان #مزاحمت #پیغمبر #تعلیم #جدوجہد #تحریک #محاذ #فاطمہ_زہراء #رہبر #نصراللہ_زندہ #گفتگو #غاصب_اسرائیل #دشمن #ظلم #فلسطین #حماس #غزہ #کوشش #سعی #تلاش #ولایت_میڈیا Show Less >>