سید حسن نصر اللّٰہؒ کی خواہش | امام سید علی خامنہ ای | Arabic Sub Urdu
16-10-2024
اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک... Show More >>اسلامی جمھوریہ ایران کے شہر تہران میں 4 اکتوبر 2024 کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کی امامت فرمائی اور ایک تاریخی خطبہ بیان فرمایا۔ اس خطبے سے ایک اقتباس اردو ترجمے کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شہید سید حسن نصر اللّٰہ کو کن الفاظ سے خراجِ تحسین پیش فرمایا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے حزب اللہ اور تحریکِ امل کے جوانوں کا نام لے کر کیا فرمایا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ کی سابقہ شخصیات کے تذکرہ کرتے ہوئے کیا فرمایا؟
خطبے کا اردو زبان میں مکمل متن:
پہلا خطبہ: wilayatmedia.org/پہلا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
دوسرا خطبہ: wilayatmedia.org/دوسرا-خطبہ-جمعہ-نصر-رہبر-انقلاب/
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #سید_مقاومت #نصراللہ_زندہ #تہران #جمعہ #رہبر #حزب_اللہ #امل #لبنان #غاصب_اسرائیل #صیہونی #خراج_تحسین #ولایت_میڈیا Show Less >>