سب استغفار کے محتاج ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
28-01-2024
ماہ رجب کا بہترین عمل کیا ہے؟ استغفار کا کیا معنیٰ ہے؟ استغفار کیوں ضروری ہے؟ کیا رسول اکرمؐ اور ائمہ معصومینؑ کو بھی استغفار کی ضرورت ہے؟ استغفار گناہوں کےعلاوہ کس... Show More >>ماہ رجب کا بہترین عمل کیا ہے؟ استغفار کا کیا معنیٰ ہے؟ استغفار کیوں ضروری ہے؟ کیا رسول اکرمؐ اور ائمہ معصومینؑ کو بھی استغفار کی ضرورت ہے؟ استغفار گناہوں کےعلاوہ کس بات پر ہوتا ہے؟ رسول اللہؐ کا ذکر کرتے ہوئے اللہ نے سورہ فتح میں۔ ليغفر لك ما تقدّم من ذنبك کہا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رجب_المرجب #استغفار #حق_بندگی #توبہ_استغفار Show Less >>