عیدِ انقلاب اسلامی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
10-02-2024
11 فروری کے دن کی دنیا بھر کے مسلمانوں کےلیے کیا اہمیت ہے؟ اس دن کون سا اہم واقعہ رونما ہوا؟ ۱۱ فروری نے عالم اسلام اور انسانیت کی تاریخ کا رخ موڑنے میں کیا کردار ادا... Show More >>11 فروری کے دن کی دنیا بھر کے مسلمانوں کےلیے کیا اہمیت ہے؟ اس دن کون سا اہم واقعہ رونما ہوا؟ ۱۱ فروری نے عالم اسلام اور انسانیت کی تاریخ کا رخ موڑنے میں کیا کردار ادا کیا؟ اس دن کا ایرانی قوم اور جمہوری اسلامی ایران پر کیا اثر ہوا ہے؟ کیا یہ دن ایک عید کا دن ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انقلاب_اسلامی #ایران #عید #امام_خمینی #اسلام #عالم_اسلام #11_فروری #عید_مبارک #جمہوری_اسلامی_ایران
Show Less >>