خطے کا کل آج سے بہتر ہو گا | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
09-01-2025
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے خطے کے مستقبل کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا خطے کا کل آج سے بہتر ہوگا؟ امریکہ کی خطے کے ممالک کے لیے پالیسی کیا ہے؟ شام کے واقعات... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے خطے کے مستقبل کے بارے میں کیا فرمایا؟ کیا خطے کا کل آج سے بہتر ہوگا؟ امریکہ کی خطے کے ممالک کے لیے پالیسی کیا ہے؟ شام کے واقعات کن عناصر کے مرہون منّت ہیں؟ کیا خطے کے حالات بدل جائیں گے؟ حزب اللہ کیسے وجود میں آئی؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شام کے بارے میں کیا پیشنگوئی فرمائی ہے؟ عراقیوں کو ماضی میں کیسے واقعات کا سامنا کرنا پڑا تھا؟ شہید قاسم سلیمانیؒ کے عراقی فتح میں کیا کردار ہے؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خطہ #مستقبل #شام #امریکہ #غاصب_اسرائیل #واقعات #مقاومت #جوان #آزادی #مزاحمت #غالب #فتح #حزب_اللہ #لبنان #عراق #شہید #شہادت #گروہ #خدا #طاقت #قدرت #رہبر #مقاومت #شامی #دہشتگرد #اسرائیل #جرائم #قیام #استقامت #ویڈیو #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>