استقامت، فتح کی کنجی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
18-09-2023
ارادے کی اہمیت کیا ہے؟ انسانی ارادہ اور مومن کا ارادہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ آج شیطانی محاذوں کے مقابلے میں کس طاقت کے ساتھ کھڑا ہونا ممکن ہے؟ وہ کون سا میدان ہے جو آج... Show More >>ارادے کی اہمیت کیا ہے؟ انسانی ارادہ اور مومن کا ارادہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ آج شیطانی محاذوں کے مقابلے میں کس طاقت کے ساتھ کھڑا ہونا ممکن ہے؟ وہ کون سا میدان ہے جو آج بھی ہماری شمولیت کا منتظر ہے؟ نوجوان نسل کا عنوان کیا ہے؟ اور کس طرح نوجوان یہ عظیم کارنامہ انجام دے سکتے ہیں؟
ان سب سوالات کے جوابات جاننے کے لیے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خامنہ_ای #استقامت #ارادہ #امید #نوجوان #جوان #دشمن_کا_مقابلہ
Show Less >>