[Imam Khamenei | 28Jun21] To Judiciary Officials | امام خامنہ ای] عدلیہ عہدیداروں سے خطاب] - Urdu
15-12-2021
[28 June 2021][Full Urdu Dubbed speech] Address to High officials of Judiciary (including President-elect Raesi) | حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی... Show More >>[28 June 2021][Full Urdu Dubbed speech] Address to High officials of Judiciary (including President-elect Raesi) | حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں سے اہم خطاب
Important points | اہم موضوعات
- The great favour of Shaheed Beheshti on the country and the nation | ملک و قوم پر شہید بہشتی کا بڑا احسان
- The arrogance of the West, support for the Hypocrites and the claim of human rights | مغرب والوں کی ڈھٹائی، منافقین کی حماہت کرنا اور انسانی حقوق کا دعوی بھی
- Jihadi motivation in Judiciary, the cause of public confidence in institutions of the Islamic Republic | عدلیہ میں جہادی مہم، اسلامی جمہوریہ کے اداروں پر عوامی اعتماد کا سبب
- The process of change in the judiciary needs to continue | عدلیہ میں تغیر کا عمل جاری رہنے کی ضرورت
- Documentary plan for change in the judiciary; Solid and enforceable | عدلیہ میں تبدیلی کی دستاویز؛ ٹھوس اور نافذ العمل ہے
- Revival of public rights, important and legal responsibility of the judiciary | حقوق عامہ کا احیاء، عدلیہ کی اہم اور قانونی ذمہ داری
- Need for liaison/interaction of the judiciary with the people and activists of the society | عوام اور معاشرے کے سرگرم گروہوں سے عدلیہ کے رابطے کی ضرورت
- Election Achievement; a slap in the face of boycotters and opponents | انتخابات کا کارنامہ بائيکاٹ کرنے والوں اور مخالفین کے منہ پر طمانچہ
- Incorrect analysis of rejected votes | مسترد ووٹوں کے بارے میں غلط تجزیہ
- The embarrassing situation of those who objected to Iran\'s elections | ایران کے انتخابات پر اعتراضات کرنے والوں کی شرمناک حالت
- Election Candidates\' Opinion: There is a solution to the country\'s economic problems | انتخابات کے امیدواروں کی رائے: ملک کے اقتصادی مسائل کا حل موجود ہے
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#ImamKhameneiUrdu #IranElections2021 #JudiciaryWeek2021 Show Less >>