ایمان و شرافت کا محاذ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
06-01-2025
کیا خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندہ فورسز موجود ہیں؟ دشمن کا اس حوالے سے کہنا کیا ہے؟ یمن کیوں جدوجہد کر رہا ہے؟ انصار اللہ یمن اپنی جدوجہد کے بارے میں کیا... Show More >>کیا خطے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندہ فورسز موجود ہیں؟ دشمن کا اس حوالے سے کہنا کیا ہے؟ یمن کیوں جدوجہد کر رہا ہے؟ انصار اللہ یمن اپنی جدوجہد کے بارے میں کیا کہتی ہے؟ حزب اللہ لبنان کیوں مزاحمت کرتی ہے؟ شہید سید حسن نصر اللّٰہؒ، مزاحمت کے بارے میں کیا فرماتے تھے؟ حماس اور جہاد کس بنیاد پر جنگ کر رہی ہیں؟ شہید یحیٰی السنوارؒ خدا کی راہ میں شہادت کے بارے میں کیا کہتے تھے؟ کیا ایران کو کاروائی کی ضرورت پڑی تو نمائندہ فورسز کی ضرورت پیش آئے گی؟ یمن، عراق، لبنان اور فلسطین میں لوگ کس لیے برسرِ پیکار ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #باایمان_محاذ #مزاحمت #مقاومت #یمن #عراق #لبنان #فلسطین #غزہ #سوریہ #شام #غاصب_اسرائیل #جنگ #جدوجہد #تحریک #ایمان #وقار #اسلامی_جمہوریہ #استقامت #اسلامی_حکومت #نمائندہ #فورس #فوج #حملہ #جارحیت #ظلم #شہادت #صیہونی #حزب_اللہ #انصار_اللہ #حماس #جہاد #حشد_الشعبی #شام #دمشق #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>