اسلامی انقلاب کا روشن مستقبل | امام سید علی خامنہ ای و شہید حاج قاسم سلیمانیؒ | Farsi Sub Urdu
11-05-2023
ایران کے مستقبل کے بارے میں مختلف لوگوں کے مختلف نظریات ہیں لیکن رہبر معظم کی با بصیرت اور دور اندیش نگاہوں کے مطابق : \"میں جانتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس ملت کو... Show More >>
ایران کے مستقبل کے بارے میں مختلف لوگوں کے مختلف نظریات ہیں لیکن رہبر معظم کی با بصیرت اور دور اندیش نگاہوں کے مطابق : \"میں جانتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس ملت کو بلند ترین مقامات تک پہنچانے کا ارادہ کیا ہوا ہے\"۔ یہ بلند ترین مقامات کیسے حاصل ہوں گے؟ دشمن کیسے اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا؟ اور اسلامی نظام کی برکت سے ان مشکلات کو کیسے دور کر لیا جائے گا؟ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی ان سوالات کے جوابات اور پھر ایرانی جوانوں کی اس اعلیٰ مقصد کے حصول کے لیے امریکہ جیسے بڑے سے بڑے دشمنوں کے سامنے ڈٹ جانے کے خوبصورت مناظر، اس ویڈیو میں ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حاج_قاسم #انقلاب_اسلامی #روشن_مستقبل #بلند_مقامات #داعش #دشمن #سپاہ #امریکہ #جوان #اسلامی_نظام #رہبر_معظم
Show Less >>