قصاص خون عماد مغنیہ اور 25 سال | امام سید علی خامنہ ای و شہید سلیمانی | Farsi Sub Urdu
31-12-2023
کیوں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ اسرائیل اگلے 25 سال نہیں دیکھے گا؟ ان 25 سالوں میں کیا ہونا تھا؟ اور آج چند سال بعد تک کیا یہ وعدہ پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے؟... Show More >>کیوں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ اسرائیل اگلے 25 سال نہیں دیکھے گا؟ ان 25 سالوں میں کیا ہونا تھا؟ اور آج چند سال بعد تک کیا یہ وعدہ پورا ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے؟ شہید عماد مغنیہ کون تھے؟ انکے خون کا قصاص کیا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات جاننے کےلیے ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شہید قاسم سلیمانی کی گفتگو پر مبنی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید #شہید_سلیمانی #اسرائیل #25سالہ_وعدہ #عماد_مغنیہ #مقبوضہ_فلسطین Show Less >>