کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور ہو گیا؟ | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
16-12-2024
کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور پڑ گیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سقوطِ دمشق اور مزاحمتی محاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید... Show More >>کیا سقوطِ دمشق سے مزاحمتی محاذ کمزور پڑ گیا ہے؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای سقوطِ دمشق اور مزاحمتی محاذ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی نگاہ میں مزاحمت اور مقاومت کا مطلب کیا ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مزاحمت #مقاومت #شام #دمشق #رہبر #مسلمان #امریکہ #استکبار #صیہونی #غاصب_اسرائیل #ملوث #مداخلت #ولایت_میڈیا Show Less >>