شہداء اور انکے خاندانوں پر تحقیق | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
11-03-2024
وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے بھیجنے پر آمادہ ہوئے؟ کون سے جذبے نے ایک نوجوان کو اس راہ میں اقدام پر آمادہ کیا اور... Show More >>وہ کون سا عنصر تھا، جس کے تحت ماں باپ اپنے واحد فرزند کو راہ خدا میں شہادت کےلیے بھیجنے پر آمادہ ہوئے؟ کون سے جذبے نے ایک نوجوان کو اس راہ میں اقدام پر آمادہ کیا اور کیسے ان شہداء کی بیویاں اس قربانی پر آمادہ ہوئیں؟ ان احساسات و جذبات اور انکے پیچھے موجود عنصر پر کیا تجزیہ و تحقیق ہونی چاہیےَ؟ ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #خاندان_شہداء #مظلوم #راہ_خدا #زوجہ_شہید #والدہ #والد #عالم_اسلام #شہید #شہادت_کی_ثقافت #داستان_شہید #کتاب
Show Less >>