رہبر معظم کا شہید حججی کے جسدِ خاکی پر جذبات کا اظہار | ویڈیو | Farsi Sub Urdu
07-08-2024
رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مدظلہ نے شہید حججی کو کن القابات سے یاد کیا؟ شہادت کیا ہے؟ کونسے شہداء پر خدا کا خاص لطف ہوتا ہے؟ شہید... Show More >>رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مدظلہ نے شہید حججی کو کن القابات سے یاد کیا؟ شہادت کیا ہے؟ کونسے شہداء پر خدا کا خاص لطف ہوتا ہے؟ شہید حججی اور دیگر شہداء میں فرق کیا ہے؟ کیا خدا کا کوئی عمل حکمت سے خالی ہوتا ہے؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی امام خامنہ ای نے شہید حججی کے گھر والوں کو کس چیز کی تلقین فرمائی؟ شہید حججی کی اہلیہ نے رہبرِ معظم سے کس چیز کا تقاضہ کیا؟ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے شہید حججی کی اہلیہ سے کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حججی #شہادت #سوریہ #داعش #جسدِ_خاکی #تشییع #جنازہ #ایران #مدافع_حرم #سپاہ #حضرت_زینبؑ #دمشق #عراق #کربلا #محرم_صفر #ولایت_میڈیا Show Less >>