شہید آیت اللہ مفتح | آیت اللہ خامنہ ای کی نظر میں | Farsi Sub Urdu
17-12-2019
شہید کی یاد منانا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھتی ہیں خصوصاً وہ شہداء کہ جن کے خون سے ایک محلّہ نہیں، ایک شہر نہیں، ایک... Show More >>شہید کی یاد منانا خود شہادت سے کمتر نہیں ہے۔ زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہداء کی یاد کو زندہ رکھتی ہیں خصوصاً وہ شہداء کہ جن کے خون سے ایک محلّہ نہیں، ایک شہر نہیں، ایک ملک نہیں بلکہ پوری دنیا میں بیداری کی لہر اور عصرِ حاضر کی ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف آواز بلند کرنے کی جرأت اور ہمت پیدا ہوئی ہو۔ اسلامی انقلاب کے شہداء کسی شہر اور ملک سے وابستہ نہیں ہیں بلکہ یہ شہداء عَالَمی اور جہانی شہداء ہیں، تمام حریت پسندوں اور مظلوموں کی گردن پر اِن شہداء کی یاد کو زندہ رکھنے کا حق موجود ہے۔
#ویڈیو #شہید_آیت_اللہ_مفتح #شہید_بہشتی #شہید_مرتضی_مطہری #شہید_محمد_جواد_باہنر #دینی_مدارس #یونیورسٹی #منور_چہرے Show Less >>