مداحوں کی دور رس آواز کا اثر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
08-08-2023
معاشرے کی اصلاح میں مؤثر اور کارساز آوازوں میں سے ایک آواز، نوحہ خوانوں اور مداحوں کی دور رس آواز ہے۔ اس آواز نے ماضی میں بہت سے کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے دفاع... Show More >>معاشرے کی اصلاح میں مؤثر اور کارساز آوازوں میں سے ایک آواز، نوحہ خوانوں اور مداحوں کی دور رس آواز ہے۔ اس آواز نے ماضی میں بہت سے کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے دفاع مقدس، حرم اہلبیتؑ کے دفاع اور 2009 میں جنم لینے والے دشمنوں کے فتنوں کو کچلنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ آواز جہاں ماضی میں نوحہ خوانوں اور مداحوں کے کردار کو تابناک بنانے میں کارساز رہی ہے وہیں مستقبل میں بھی مختلف واقعات میں اپنا کرار ادا کرسکتی ہے لہذا اس آواز کو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہئے اور اسے کسی بھی صورت دبنے نہیں دینا چاہئے۔ چنانچہ اس آواز کی مزید کیا خصوصیات ہیں، اس سلسلے میں جان کاری کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دور_رس_آواز #نوحہ_خوانی #کارکردگی #کارساز #انقلاب #دفاع_مقدس #مجاہدت #فروغ #امتحان #دشمن #جنگ #تاریخ
Show Less >>