اربعین مارچ کا درس | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
21-08-2024
اربعین مارچ کے بارے میں ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے جوانوں سے رہبرِ انقلابِ اسلامی... Show More >>اربعین مارچ کے بارے میں ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کیا فرماتے ہیں؟ اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے جوانوں سے رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کیا فرمایا؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے، ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اربعین #عالم_اسلام #جوان #حاکمیت_توحید #معنویت #طاقت #پیدل_مارچ #اربعین_مارچ #نجف_کربلا #امام_حسینؑ #شہادت #رہبر_انقلاب
Show Less >>