امام خامنہ ای اور شیخ احمد یاسینؒ کی ملاقات | Arabic Farsi Sub Urdu
12-12-2023
طوفان الاقصٰی کا نقطہِ آغاز کیا تھا؟ حماس، جھاد اسلامی اور دیگر مزاحمتی گروہوں کا اسلام و کفر کی جنگ میں کیا مقام ہے؟ حماس کے بانی شیخ احمد یاسینؒ کا انقلابِ... Show More >>طوفان الاقصٰی کا نقطہِ آغاز کیا تھا؟ حماس، جھاد اسلامی اور دیگر مزاحمتی گروہوں کا اسلام و کفر کی جنگ میں کیا مقام ہے؟ حماس کے بانی شیخ احمد یاسینؒ کا انقلابِ اسلامی اور آزادی القدس کے بارے میں کیا کہنا تھا؟ اللہ نے مجاہدینِ اسلام سے کون سا وعدہ کیا ہے؟
ان سب باتوں کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای اور شیخ احمد یاسینؒ کی 1998 میں ہونے والی ملاقات کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شیخ_احمد_یاسین #طوفان_الاقصی #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #عالم_اسلام #مسلمان_ممالک Show Less >>