نظام اسلامی کی روز بروز ترقی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
11-02-2024
دشمن نے 45 سال میں طرح طرح کی سازشیں کیں، تاکہ نظام اسلامی کو، انقلاب اسلامی کو، نظام ولایت فقیہ کو کمزور کر سکے۔ دشمن نے اس پر سرمایہ کاری کی، مگر کیا ایسا ہو سکا؟... Show More >>دشمن نے 45 سال میں طرح طرح کی سازشیں کیں، تاکہ نظام اسلامی کو، انقلاب اسلامی کو، نظام ولایت فقیہ کو کمزور کر سکے۔ دشمن نے اس پر سرمایہ کاری کی، مگر کیا ایسا ہو سکا؟ انقلاب اسلامی سے پہلے کون لوگ ایران پر حاکم تھے اور انکی حکومت میں ایران کی کیا صورتحال تھی؟ انقلاب اسلامی کے بعد ایران کی کیا صورتحال ہے؟ جمہوری اسلامی ایران اور انقلاب اسلامی کا مستقبل کتنا روشن ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #11_فروری_1979 #نظام_اہلبیت #علمبردار_اسلام #امریکی_سازش #امریکی_زوال #ایران #اسلام #تشیع Show Less >>