شہید باقر الصدرؒ اور ان کا پیغام | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
07-04-2022
نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری
کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری
شہید مصطفیٰ چمران رضوان اللہ علیہ اِس صدی کی عظیم الشان شخصیت شہید سید باقر الصدر کے بارے... Show More >>نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری
کہ فقر خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری
شہید مصطفیٰ چمران رضوان اللہ علیہ اِس صدی کی عظیم الشان شخصیت شہید سید باقر الصدر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید باقر الصدر رضوان اللہ علیہ کے افکار اور کتابوں نے اسلامی دنیا کے جوانوں پر کس طرح کے اثرات مرتب کئے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ اِس عظیم شخصیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید ابو مہدی مہندس رضوان اللہ علیہ، اِس عظیم الشان فقیہ، مجاہد اور اسلامی مفکر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ سید مقاومت حسن نصراللہ حفظہ اللہ آپؒ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید صدر کی کونسی دو باتیں معروف تھیں؟ شہید باقر الصدر رضوان اللہ علیہ نے امت مسلمہ کو کیا پیغام دیا؟ شہید باقر الصدر رضوان اللہ علیہ کی الٰہی مجاہدانہ زندگی کن کے لیے نمونہ عمل ہے؟
شہید آیت اللہ العظمیٰ سید باقرالصدر کے بارے میں اِن سوالات سے آشنائی کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_باقر_الصدر #پیغام #مکتب #اسلامی_دنیا #مومن #مبارز #عالی_شان #اسلامی_مفکر #شجاعت #شخصی_مفادات #دعوت #امام_خمینی #ضم #شہادت #عراقی_مجاہدین #نمونہ_عمل Show Less >>