مقاومت کا مفہوم | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
15-08-2023
کسی بھی انسان کی زندگی میں مشکلات کے مقابلے میں مقاومت سے کام لینا کامیابی کی ضمانت ہے لہذا زندگی کے کسی بھی شعبے میں کامیابی کے حصول کے لیےاستقامت، ایک اہم عامل کی... Show More >>کسی بھی انسان کی زندگی میں مشکلات کے مقابلے میں مقاومت سے کام لینا کامیابی کی ضمانت ہے لہذا زندگی کے کسی بھی شعبے میں کامیابی کے حصول کے لیےاستقامت، ایک اہم عامل کی حیثیت رکھتا ہے جسے کسی بھی صورت میں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ جب ہم انسانی تاریخ میں کسی بھی میدان میں کامیاب ہونے والے انسانوں کی تاریخ کا جائزہ لیتے ہیں تو ان کی کامیابی کے پیچھے مقاومت ہی دکھائی دیتی ہے اور تاریخ میں اس کی بہت سی مثالیں ملتی ہیں اور دور حاضر میں اس کی واضح مثال حضرت امام خمینیؒ کی ذات ہے جس نے استقامت سے کام لیتے ہوئے ایران کے اندر ایسا انقلاب برپا کیا جس نے پوری دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ امام خمینیؒ نے انقلاب کو کامیابی کے ساتھ ساحل نجات تک پہنچانے کے لئے مشکلات کے سامنے مقاومت کا مظاہرہ کیا اور اسکے سائے میں انقلاب اسلامی کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ چنانچہ اس ضمن میں تفصیل سے آگہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینیؒ #مقاومت #مشکلات #دشمنی #ظالم #مظلوم #پیغام #نوعیت #مغربیں_ممالک #فرانس #افریقہ Show Less >>