ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟ جب امام رضاؑ امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو آپ کے قریبی... Show More >>ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امام علی رضا علیہ السلام کی زندگی پر کس انداز سے روشنی ڈالتے ہیں؟ جب امام رضاؑ امامت کے منصب پر فائز ہوئے تو آپ کے قریبی ساتھی کیا کہا کرتے تھے؟ ہارون رشید کی حکومت کس طرح کی حکومت تھی؟ امام علی رضاؑ نے ہارونی آمریت کا مقابلہ کس انداز سے فرمایا؟ امام علی رضاؑ نے اپنی امامت میں کس چیز کو پوری دُنیا میں پھیلایا؟
#ویڈیو #امام_علی_رضا #امامت #قریبی_ساتھی #ہارون_رشید #گھٹن #ماحول #جوان #جہاد #تسلسل #تفکر_ولایت #خاندان_پیغمبر #وابستگی Show Less >>