شہید سلیمانیؒ کا اخلاص اور اس کا عجیب معجزہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
02-01-2025
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانی کے خلوص کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی کا نام کیوں زندہ ہے؟ شہید قاسم سلیمانی کتنی مرتبہ شہادت... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانی کے خلوص کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی کا نام کیوں زندہ ہے؟ شہید قاسم سلیمانی کتنی مرتبہ شہادت کے قریب گئے؟ کیا ان پر بغداد کا حملہ، پہلا حملہ تھا؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شہید قاسم سلیمانی کی بہادری اور تدبیر کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_سلیمانی #اخلاص #نیت #شہادت #شہید #برسی #جنوری #دمشق #بغداد #جنرل_سلیمانی #سردار #خدا #قرآن #مقام #اسلام #رہبر #شہدائے_مقاومت #شہدائے_قدس #سپاہ_پاسداران #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>