عصر عاشوراء کے دلسوز مصائب | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
15-07-2024
عاشوراء کے دن اہل بیت علیہم السّلام پر ڈھائے گئے مظالم بیان کرتے ہوئے ہر باضمیر انسان کا جسم لرزتا ہے، اگر ہم کربلا کے منظر کو تصور کریں تو اس میدان میں حضرت امام... Show More >>عاشوراء کے دن اہل بیت علیہم السّلام پر ڈھائے گئے مظالم بیان کرتے ہوئے ہر باضمیر انسان کا جسم لرزتا ہے، اگر ہم کربلا کے منظر کو تصور کریں تو اس میدان میں حضرت امام حسین علیہ السّلام نے ان تمام مظالم اور مصیبتوں پر صبر کا مظاہرہ فرمایا اور خدا کے حضور سب کچھ پیش کردیا، لیکن ان مصائب کو قریب سے مشاہدہ کرنا، حضرت ثانی زہراء زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کےلیے انتہائی سخت تھا، کیونکہ آپ ایک خاتون تھیں۔ خواتین فطرتاً نازک مزاج ہوتی ہیں، لیکن حضرت ثانی زہراء زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا، عصر عاشوراء تک خاتون تھیں مگر آپ عصر عاشوراء کے بعد ایک طاقتور اور پُرعزم خاتون بنیں اور قتلگاہ میں اپنے بھائی کو شہید ہوتے دیکھا اور نہ صرف آپ نے صبر کا مظاہرہ کیا بلکہ آپ نے خدا سے التجا بھی کی: اے خدا! ہماری اس قربانی کو قبول فرما!
ان دلسوز مصائب کو ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای
کی اس ویڈیو میں سنیں۔
#ویڈیو_ولی_امر_مسلمین_عصر_عاشوراء #امام_حسین_عاشوراء #زینب_کبری #قربانی #اسیری_ناموس #کربلا_نینوا_قربانی #شہادت #ولایت_میڈیا Show Less >>