شہداء نمونہ عمل ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
02-07-2023
معروف اور مشہور محاورہ ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ شہیدوں کا مقام اتنا بلند ہے کہ قرآن مجید نے انکی تعریف کرتے ہوئے انہیں مردہ تصور کرنے سے لوگوں کو منع کیا ہے... Show More >>معروف اور مشہور محاورہ ہے کہ شہید کی موت قوم کی حیات ہے۔ شہیدوں کا مقام اتنا بلند ہے کہ قرآن مجید نے انکی تعریف کرتے ہوئے انہیں مردہ تصور کرنے سے لوگوں کو منع کیا ہے اور قرآن میں انہیں زندہ کہا گیا ہے۔ شاید یہی وجہ ہو کہ ان کی موت، قوم کے لئے حیات کا باعث بنتی ہے، کیونکہ زندہ ہی زندوں کے لئے حیات کا باعث قرار پاتا ہے۔ اسی لئے شہداء کسی نہ کسی جہت اور پہلو سے ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں۔ ہمیں انکی زندگی کو نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے درس حیات حاصل کرنا چاہئے۔
چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل کیلئے رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اشہید #نمونہ #شہادت #منزلت #عظمت # نورانی # توصیف #وصیت #سفارش #سبق
Show Less >>