پیغمبرِ اکرمؐ کی امت سے متعلق پریشانی | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
02-09-2024
پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو امت سے متعلق کیا پریشانی لاحق تھی؟ استقامت کیوں ضروری ہے؟ کیا پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بھی استقامت پر... Show More >>پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو امت سے متعلق کیا پریشانی لاحق تھی؟ استقامت کیوں ضروری ہے؟ کیا پیغمبرِ اسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بھی استقامت پر تاکید فرماتے تھے؟
ان سوالوں کے جوابات کے لیے امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینیؒ #پیغمبرؐ #رسولؐ #امت #استقامت #مقاومت #مزاحمت #انسان #ایمان #حدیث #شہداء #اربعین #ولایت_میڈیا Show Less >>