مرد اور عورت کے حقوق | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
28-12-2024
کیا خواتین و حضرات کے حقوق مساوی ہیں؟ کیا مرد اور عورت کے حقوق ذمہ داریوں کے اعتبار سے الگ الگ ہو سکتے ہیں؟ خواتین کی خصوصی صفت کیا ہے جو انہیں مردوں سے جدا کرتی ہے؟... Show More >>کیا خواتین و حضرات کے حقوق مساوی ہیں؟ کیا مرد اور عورت کے حقوق ذمہ داریوں کے اعتبار سے الگ الگ ہو سکتے ہیں؟ خواتین کی خصوصی صفت کیا ہے جو انہیں مردوں سے جدا کرتی ہے؟ قرآن مرد اور عورت کے حقوق کے بارے میں کیا فرماتا ہے؟ عورت کس چیز کی مانند ہے؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق #مرد_عورت #قرآن #احادیث #اسلام #خواتین #مقام #ولادت #یوم_مادر #فاطمہ_زہراءؑ #زندگی #لطیف #نرم_مزاجی #گھر #خاندان #گلاب #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا Show Less >>