شام میں امریکی اور صیہونی مداخلت کا ایک ثبوت | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
16-12-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شام میں امریکی اور صیہونی مداخلت سے پردہ اٹھاتے ہوئے کن ثبوتوں کی جانب اشارہ فرمایا؟ اگر امریکہ اور اسرائیل، شام کے معاملے... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے شام میں امریکی اور صیہونی مداخلت سے پردہ اٹھاتے ہوئے کن ثبوتوں کی جانب اشارہ فرمایا؟ اگر امریکہ اور اسرائیل، شام کے معاملے میں ملوث نہیں ہیں تو کیوں شام میں داخل ہوئے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #امریکہ #اسرائیل #مداخلت #امداد #سازش #دہشتگرد #تحریر_الشام #سوریہ #دمشق #ولایت_میڈیا Show Less >>