پہلے انتفاضے میں مزاحمت کا کردار
اقتباس از: ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے... Show More >>پہلے انتفاضے میں مزاحمت کا کردار
اقتباس از: ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
دشمن اگر فلسطینی مزاحمت کو کمزور بنانا چاہے، سمجھ میں آتا ہے، لیکن اسلامی ممالک اور وہ جو بظاہر فلسطین کی آزادی کے نعرے لگاتے ہیں، وہ اگر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے حوصلے توڑے، بہت افسوس کا مقام ہے۔
فلسطینی مزاحمت کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ اُس نے فلسطینی سمجھوتہ کرنے والے بعض گروہوں کی طرح نہیں کیا ہے۔ بلکہ اسرائیل کو غاصب اور دُشمن مانا اور اس سے دشمنی کی ۔
اسی مزاحمت کی برکت سے تو اسرائیلی کبھی سکون کی نیند نہیں سوپائے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسرائیل #صہیونی #فلسطین #مزاحمت #حماس #حزب_اللہ
Show Less >>