آج اسرائیل محاصرے میں ہے | امام سید علی خامنہ ای (یوم النکبۃ) | Farsi Sub Urdu
14-05-2023
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی کی طرح ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہوتی ہے اگر برقت اسکا علاج نہ... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کا ناپاک وجود ایک ایسے کینسر کے رسولی کی طرح ہے جو بسا اوقات انسان کے جسم کے کسی حصے میں پیدا ہوتی ہے اگر برقت اسکا علاج نہ کیا جائے تو پورے جسم کو اپنی لپیٹ میں لیکر بدن کے تمام اعضاء کی بربادی کا سبب قرار پاسکتی ہے، اور آج اقوام عالم کو اس حقیقت کا علم ہوچکا ہے اور انکی جانب سے اس ناسور کے خلاف رد عمل بھی سامنے آرہاہے، اس جعلی ریاست کی کوشش یہ تھی کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا چاروں طرف سے محاصرہ کرے مگر آج خود بطور کامل مقاومتی بلاک کے محاصرے میں آچکی ہے اور وہ اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے اور 60 سال سے فلسطینیوں کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی کوشش کرنے والی یہ جعلی ریاست خود تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے اور اگراسلامی کے سرکردہ سپاہی سستی کا مظاہرہ نہ کریں اور اپنی توجہ فلسطین سے نہ ہٹا دیں تو بہت جلد اسرائیل کا دم گھٹنے والا ہے اور فلسطین کو اس کے چنگل سے آزادی کا پروانہ ملنے والا ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کوضروردیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسرائیل #محاصرہ #جعلی_صیہونی_حکومت #کینسر #فلسطین #تحریک #یوم_القدس #سرکردہ #طمانچہ #ایران #پیغام #وعدہ #اسلامی_جمہوری_نظام
Show Less >>