آغازِ انتقام اور دشمن کے مورچوں میں کھلبلی! | ترانہ | Farsi Sub Urdu
26-01-2022
انسانیت دشمن دنیا کی شیطانی طاقتیں بالخصوص شیطانوں کا سرغنہ امریکہ اور اس کے نمک خوار غلاموں کے زوال کے دن کا آغاز خطے میں اسلامی انقلاب کے ظہور سے ہی ہو چکا تھا.... Show More >>انسانیت دشمن دنیا کی شیطانی طاقتیں بالخصوص شیطانوں کا سرغنہ امریکہ اور اس کے نمک خوار غلاموں کے زوال کے دن کا آغاز خطے میں اسلامی انقلاب کے ظہور سے ہی ہو چکا تھا. مکر، حیلے، فریب اور دجالی میڈیا کے ذریعے دنیا کی کمزور اقوام اور ممالک بالخصوص اسلامی دنیا کو خوفزدہ کیا ہوا تھا لیکن امریکی اڈوں پر مقاومتی محاذ کے حملوں بالخصوص امریکہ کے سب سے بڑے شیطانی اڈے عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب کے میزائل حملے اور تباہی نے ان کے رہے سہے بھرم اور رعب کا بھی خاتمہ کر دیا ہے۔ آج انقلاب اسلامی اور مقاومتی محاذ شیطانی طاقتوں اور ان کے چیلوں کے لیے وحشتناک خواب بن چکے ہیں۔
اس بارے میں خوبصورت ترانہ ردو سبٹائیٹل کے ساتھ سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #آغاز_انتقام #دشمن_کے_مورچوں_میں_کھلبلی #ترانہ #ڈراونے_لمحات #ڈراونے_خواب #قدم_بڑھاتی_حقیقت_کی_صدا #تازہ_خون #جوش #جنگ_کے_نقارے
Show Less >>