مسلمان حکومتوں کو واضح پیغام | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
20-01-2024
صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں صیہونیت کے خلاف کوئی قدم اٹھا سکتی ہیں؟ اسلامی ممالک صیہونیت کے خلاف کیا اقدام کر سکتے... Show More >>صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں صیہونیت کے خلاف کوئی قدم اٹھا سکتی ہیں؟ اسلامی ممالک صیہونیت کے خلاف کیا اقدام کر سکتے ہیں؟ کون کون سے میدانوں میں مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں اسرائیل کے خلاف اقدام کر سکتے ہیں؟ اگر مسلمان ممالک نے صیہونیت کے خلاف اقدام نہ کیا، تو مستقبل میں کیا ہوگا؟ کیا عالمِ اسلام کو صیہونیت کے خلاف ڈرا اور سہما ہوا موقف اختیار کرنا چاہیے؟ عالم اسلام اور عالم عرب کی آج کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عبرتناک_شکست #عالم_اسلام #غزہ_اسرائیل_جنگ #تجارتی_ناکہ_بندی #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #مکتب_اہل_بیت #مکتب_امام_خمینی #حقیقی_تشیع Show Less >>