شام کے واقعات میں امریکیوں اور صیہونیوں کی مداخلت کا واضح ثبوت | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
16-12-2024
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شام کے واقعات میں امریکیوں اور صیہونیوں کی مداخلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شام کے معاملے میں حقیقی معنوں میں امریکی اور... Show More >>ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای شام کے واقعات میں امریکیوں اور صیہونیوں کی مداخلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا شام کے معاملے میں حقیقی معنوں میں امریکی اور صیہونی ملوث نہیں ہیں؟ اب غاصب اسرائیل اور امریکہ نے شام کے کتنے اہم مقامات کو نشانہ بنایا ہے؟ جولان کا علاقہ دمشق کا ہے یا غاصب اسرائیل کا؟
ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
تاریخ خطاب: 11 دسمبر 2024
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شام #دمشق #مداخلت #امریکہ #اسرائیل #دشمن #سازش #قبضہ #قابض #آزاد #حکومت #دنیا #حکمران #خاموش #سقوط #جولانی #گولان #ولایت_میڈیا Show Less >>