ملک کی سلامتی میں اغیار کی مداخلت، تباہ کن مسئلہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
10-11-2021
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای مختلف ممالک میں اغیار کی مداخلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے ممالک کے لیے تباہ کن مسئلہ کونسا ہے؟ آج خود یورپی ممالک کے لیے... Show More >>ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای مختلف ممالک میں اغیار کی مداخلت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ آج دنیا کے ممالک کے لیے تباہ کن مسئلہ کونسا ہے؟ آج خود یورپی ممالک کے لیے کونسا مسئلہ, ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اغیار #سلامتی #تباہ_کن_مسئلہ #سیکورٹی #جنگ #صلح #منصوبہ #یورپی_ممالک Show Less >>